empty
 
انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم ایک طرح سے انسٹا فاریکس اور ٹٹرا ٹیم کے مابین ایک شراکت داری ہے جو کہ ڈکار کار ریلی میں ایک مستقل بنیادوں پر شرکت کرنے والی ٹیم ہے اور کے سربراہ ایک جواں ہمت چیک ڈرائیور ایلیس لوپرائس ہیں - یہ آفیشل نام پہلی مرتبہ مئی 2011 میں استعمال کیا گیا اور اس ٹیم نے سلک وے ریلی میں شاندار فتح اپنے نام کی - انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم نے اپنے مضبوط ترین مقابل ٹیمز جیساء کہ کاماز ماسٹر ، ایووکو اور مان جیسی ٹیمز کو پیچھے چھوڑا اس سود مند شراکت داری سے ٹیم نے کامیابی کی نئی بلندیوں کو حاصل کیا اور ہماری کمپنی اس مقابلہ میں اس کی آفیشل سپانسر بنی

InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
InstaTrade loprais team photo
2021
2020
2019
2018
2017
2016
2015
2014
2013
2012
2011

ہر سال انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم دُنیا کی سب سے بڑی ریلی ڈکار میں حصہ لیتی ہے اور سال 2012 سے بہترین نتائج دے رہی ہے

سال 2014 میں نے ملٹی ڈے میراتھن ، ریلی بریسلاو جو کہ پولینڈ میں ہوئی جیتی اور باجا ہنگاریا میں حصہ لیا جو کہ سال 2014 میں ایف آئی اے کراس کنٹری ریلی ورلڈ کپ کا ساتواں مرحلہ تھا - ہنگری میں ہونے والی ریلی ٹرکس کے لئے ایک بڑا امتحان تھا

سال 2015 میں آئلیبیا ریلی جو کہ مراکو میں ہوئی اور آیف آئی اے ورلڈ کپ کا حصہ تھی انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کی تاریخ میں ایک اور سنگ میل ہے ٹیم نے اس 5 روزہ ریس کا اختتام دوسری پوزیشن پر آتے ہوئے کیا

انسٹا فاریکس میں شامل ہوں : انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کے سنگ ہم فتوحات کے لئے کوشاں

یہ بھی دیکھیں

انسٹا فاریکس – ڈراگن ریسنگ کا آفیشل پارٹنر

پروفیشنل موٹر ریسنگ کی دُنیا بھی فنانشل دُنیا کی طرح مسلسل ترقی کررہی ہے اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروا رہی ہے اور آخر کا روز مرہ کی ذندگی کا حصہ بن رہی ہے – ایسیاء ہی کچھ ٹربو موٹرز ، کےرس سسٹم ، کیرمک بریکس ، آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ ساتھ پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی سسٹم میں ہوا ہے – ماضی میں کوئی منفرد چیز صرف منتحب افراد تک محدود تھی – آج ہم الیکڑک کار چلا سکتے ہیں اور اپنی جیب میں موجود گیجٹس کے ذریعہ با آسانی فاریکس گلوبل مارکیٹ میں تجارت کرسکتے ہیں

ہماری ٹیم کا حصہ بنیں - انسٹا فاریکس اور روولن کے ساتھ جیتیں

انسٹا فاریکس ایچ سی زوولن کا ایک عمومی سپانسر ہے جو کہ ایک قدیم سلوواک ہائی کلب ہے جو کہ نیشنل ہائی لیگ میں شمولیت اختیار کرتا ہے اس ٹیم کا عرفی نام نائٹ ہے - انسٹا فاریکس کی تاریخ رہی ہے کہ وہ اس جیسی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرتی ہے اور یہ بہترین نتائج اور فتح کے لئے راہ ہموار ہوسکے - اپنے تمام تر سفر میں زوولن نے اپنی جیت کی لگن ، بلند حوصلے اور بار بار جیتنے کی لگن کو مزید نکھارا ہے

Vladimír Moravčík - new InstaTrade Brand Ambassador

In 2005 Vladimír won the Open Poland Championship, and in the same year he became the European S-1 Champion. He won his first world title in 2007 in Hong Kong. During his career, Vladimír Moravčík received 10 European and world titles from various associations. One of his recent achievements was the title of the world champion Enfusion Live 2017.

لوپرائس اور انسٹا فاریکس: روایات،ترقی،لیڈر شپ

ایلس لوپرائس انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کا مینجراور لیڈر ہے-یہ ایک گاڑیاں بنانے والی کمپنی جو کہ بہت مشہور ہے یعنی ٹاٹراٹرک کے مالک بھی ہیں ان کی پیدائش ۱۹۸۰ میں چیک ری پبلک میں ہو ئی ان کا خاندان میں بہت سے ڈکار کار ریلی کے چمپینز پائے جاتے ہیں اس کی پرورش ریلی کی تیاریوں کے لئے نہ ختم ہونے والے سلسلہ کے ماحول میں ہوئی لہذا ان کا بچپن کاروں کی مرمت ، اور گھر سے ذیادہ گیراج میں وقت گزارنے میں گزرا

Viswanathan Anand - XVth World Chess Champion

InstaTrade is proud to announce its cooperation with famous chess master and champion Viswanathan Anand. He has been dedicated to his work since childhood. Anand is a legend who proved that nothing is impossible for those who pursue their goals. Viswanathan Anand believes that chess and trading have much in common. Both chess and trading require intelligence and experience, as well as aspiration for freedom and leadership.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.