empty
08.08.2022 03:39 PM
امریکی ڈالر انڈیکس ( یو ایس ڈی ایکس) کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی اشارے برائے 08 اگست 2022

This image is no longer relevant

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ڈالر انڈیکیس (سی ایف ڈی ، یو ایس ڈی ایکس) اہم قلیل مُدتی سپورٹ لیولز 106.26 (ایک گھنٹہ والے چارٹ میں 200 ای ایم اے) 105.95 (4 گھنٹوں والے چارٹ میں 200 ای ایم اے) سے اوپر 106.50 کے قریب تجارت کر رہا ہے

یہ کہ 107.00 ، 107.50 ، 108.00 کی سطحوں کو ٹوٹ جانا ڈالر میں لانگ پوزیشنز میں اضافہ کی تصدیق کا اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

متبادل صورتحال میں 106.26، 105.95 کے سپورٹ لیولز کے ٹوٹ جانے سے ڈی ایکس وائے 105.40 (50 ای ایم اے اور یومیہ سی ایف ڈی ، یو ایس ڈی چارٹ میں ایسنڈنگ چینل کی زیریں لکیر) تک گِر جائے گا

ڈالر کی جاری مثبت صورتحال اور ڈی ایکس وائے کے بُلش رجحان کے سبب غالب امکان ہے کہ 105.40 ، 105.00 کے سپورٹ لیولز کے زون سے ڈالر میں مضبوطی کا ایک نیاء عمل بنے گا اور شاید بُدھ کے روز کی انفالیشن انڈیکیٹرز کی تازہ رپورٹ کی وجہ سے بھی

سپورٹ لیولز: 106.26, 106.00, 105.95, 105.40, 105.00, 104.00, 103.75, 103.00, 102.20, 100.80, 100.00

ریزسٹنس لیولز : 107.00, 107.50, 108.00, 109.00

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 106.10. سٹاپ لاس 107.10. حصّولِ نفع 106.00, 105.95, 105.40, 105.00, 104.00, 103.75, 103.00, 102.20, 100.80, 100.00

بائے سٹاپ 107.10. سٹاپ لاس 106.10. حصّولِ نفع 107.50, 108.00, 109.00, 110.00, 111.00

Recommended Stories

23 اپریل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ منگل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑی میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ جب کہ پاؤنڈ کی گراوٹ

Paolo Greco 12:04 2025-04-23 UTC+2

23 اپریل کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو نسبتاً نمایاں کمی دکھائی۔ یورو کی قیمتیں تقریباً

Paolo Greco 12:04 2025-04-23 UTC+2

23 اپریل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: کیا مارکیٹ کو یاد ہے کہ کہاں

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ منگل کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بہت کم اتار چڑھاؤ اور تجارت میں دلچسپی کی عمومی کمی کو ظاہر کیا۔

Paolo Greco 11:59 2025-04-23 UTC+2

23 اپریل کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: رولر کوسٹر یا تصحیح؟

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑی منگل کو کم ٹریڈ ہوئی۔ ایک بار پھر، اتار چڑھاؤ بہت کم تھا، جو دن کے دوران اہم واقعات

Paolo Greco 11:57 2025-04-23 UTC+2

22 اپریل کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا پیر کو ایک تیز ریلی کے ساتھ شروع ہوا۔ راتوں رات، یورو کو 100-120

Paolo Greco 20:29 2025-04-22 UTC+2

21 اپریل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے انتہائی کم اتار چڑھاؤ کا مظاہرہ کیا، پھر بھی برطانوی پاؤنڈ مارکیٹ کے اس طرح کے حالات کے باوجود مسلسل اوپر

Paolo Greco 12:57 2025-04-21 UTC+2

21 اپریل کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعہ کو کوئی حرکت نہیں دکھائی۔ یہ گڈ فرائیڈے تھا،

Paolo Greco 12:55 2025-04-21 UTC+2

21 اپریل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: چھٹیوں میں بھی پاؤنڈ بڑھتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعہ کو دوبارہ زیادہ تجارت کی، اگرچہ کم سے کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ۔

Paolo Greco 12:52 2025-04-21 UTC+2

21 اپریل کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ایسٹر اور فلیٹ مارکیٹ

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا بنیادی طور پر فلیٹ رہا۔ دن کے اختتام تک، یورو نے تقریباً 20 پِپس کا اضافہ

Paolo Greco 12:52 2025-04-21 UTC+2

18 اپریل کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی جمعرات بھر میں زیادہ تجارت کرتی رہی۔ یہاں تک کہ اپنی بلند ترین

Paolo Greco 13:23 2025-04-18 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.