empty
04.07.2022 08:11 PM
GBP/USD کا تکنیکی تجزیہ برائے 4 جولائی 2022
مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی مرکزی چینل میں دوبارہ جانے میں ناکام ہوئی، اس لئے قیمت 1.2165 - 1.2155 کی سطح پر دیکھی جانے والی اہم مختصر مدتی تکنیکی سپورٹ سے نیچے چلی گئی اور 1.1975 کی سطح پر نئی کم سطح بنائی۔ اگر بئیرش دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور 1.2165 کی سطح پر بُلز کی ریلی کی کوشش رہتی ہے تو بئیرز کے لئے اگلا ہدف 1.1933 یا اس سے نیچے دیکھا جاتا ہے۔ 1.2618 - 1.2697 کی سطحوں کے مابین واقع فراہمی کا زون ابھی بھی بُلز کے لئے رکاوٹ ہے جس کے ٹوٹنے کی ضرورت ہے اگر ریلی کے جاری رہنے کی توقع ہے، لیکن اب بُلز مرکزی چینل میں بھی واپس نہیں آ سکتے۔ چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر کمزور اور منفی مومینٹم بئیرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2633

ڈبلیو آر 2 - 1.2481

ڈبلیو آر 1 - 1.2267

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2126

ڈبلیو ایس 1 - 1.1916

ڈبلیو ایس 2 - 1.1757

ڈبلیو ایس 3 - 1.1543

تجارتی تجاویز:
قیمت کافی عرصہ پہلے 1.3000 کی سطح سے نیچے ٹوٹی اس لئے بئیرز نے طویل مدت میں مارکیٹ پر اپنے کنٹرول کو نافذ کیا اور اس کی تصدیق کی۔ کیبل پہلے ہی 100 اور 200 ڈبلیو ایم اے سے نیچے ہے اس لئے بئیرش غلبہ واضح ہے اور رجحان کی منسوخی یا الٹنے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ بُلز پچھلے ہفتے بننے والے پن بار کینڈل اسٹک پیٹرن کے بننے کے بعد اصلاحی سائیکل کو شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بئیرز کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 1.1989 کی سطح پر دیکھا جاتا ہے۔ براہِ مہربانی یاد رکھیں: رجحان آپ کا دوست ہے۔
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.